نخرے پیٹی

( نَخْرے پِیٹی )
{ نَخ + رے + پی + ٹی }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نخرے باز، وہ عورت جو بہت غرور کرے، بہت زیادہ اترانے اور شیخی بگھارنے والی۔