نخچیری

( نَخْچِیری )
{ نَخ + چی + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نخچیر سے منسوب یا متعلق نیز شکار کھیلنے کا پیشہ یا مہارت، شکار کا عمل۔