نحویت

( نَحْوِیَّت )
{ نَح (فتحہ ن مجہول) + وی + یَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - علم نحو کی مہارت، ماہرِ نحو کی قابلیت، نحوی کا فن۔