تفصیلات
اصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٠ء کو "مظہر جانِ جاناں اور ان کا اردو کلام" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - عورت، زن، بیوی۔
کیا ہوا رستم، ہوا کیا پیرژال? کیا ہوا وہ کروفر جاہ جلال?
( ١٧٨٠ء، مظہر جان جاناں (مظہر جان جاناں اور ان کا اردو کلام)، ٣١١ )