نحوی ترکیب

( نَحْوی تَرْکِیب )
{ نَح (فتحہ ن مجہول) + وی + تَر + کِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم نحو کی ترکیبیں، جملوں میں الفاظ کی تقدیم و تاخیر اور مخصوص ترتیب جو گرامر کے اصولوں کے لحاظ سے ہوتی ہے۔