نحس گھڑی

( نَحْس گَھڑی )
{ نَحْس (فتحہ ن مجہول) + گَھڑی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - منحوس ساعت، بری ساعت، برا وقت، ایسی ساعت جو نجومیوں کے خیال میں بُرے اثرات کی حامل ہو۔