نحو تفصیلی

( نَحْوِ تَفْصِیلی )
{ نَحْ (فتحہ ن مجہول) + وے + تَف + صی + لی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - علم نحو کی ایک ترتیب جس میں نحو کا علم اجزائے کلام کے باہمی تعلق اور جملے کی ساخت سے بحث کرتا ہے۔