نحس اصغر

( نَحْسِ اَصْغَر )
{ نَح (فتحہ ن مجہول) + سے + اَص + غَر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) کم منحوس، (مجازاً) وہ دن جو نحوست کے اعتبار سے بہ نسبت نَحس اکبر کے کم ہو۔