نحس ستارے

( نَحْس سِتارے )
{ نَحس (فتحہ ن مجہول) + سِتا + رے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - منحوس ستارے، زحل اور مریخ، ایسے ستارے جن کے اثرات نجومیوں کے خیال میں نامبارک ہوں۔