نحس سیرت

( نَحْس سِیرَت )
{ نَحْس (فتحہ مجہول) + سی + رَت }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کی عادات نہایت بُری ہوں۔