نچلا[2]

( نِچْلا[2] )
{ نِچْ + لا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - خاموش، چپ چاپ، ساکت، ساکن، بے حرکت، جو شریر نہ ہو، پُرسکون، جو بے قرار نہ ہو، جو چلبلا نہ ہو۔