نجیب الاصل

( نَجِیبُ الْاَصْل )
{ نَجِی + بُل (ا غیر ملفوظ) + اَصْل }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نجیب الجانبین، جس کے ماں اور باپ دونوں خاندانی ہوں۔