نجیب الطرفین

( نَجِیبُ الطَّرْفَین )
{ نَجِی + بُط (ا، ل غیر ملفوظ) + طَر + فَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کے ماں باپ دونوں اچھے نسب کے ہوں۔