نجی سرمایہ کاری

( نِجی سَرْمایَہ کاری )
{ نِجی + سَر + ما + یَہ + کا + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - غیرسرکاری سرمایہ کاری، کسی تجارتی یا صنعتی منصوبے میں لوگوں کا ذاتی طور پر سرمایہ لگانے کا عمل۔