نجی سیکٹر

( نِجی سَیکْٹَر )
{ نِجی + سَیک (ی لین) + ٹَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیر سرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ، پرائیویٹ سیکٹر۔