نجی شعبہ

( نِجی شُعْبَہ )
{ نِجی + شُع (ضمہ مجہول) + بَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غیرسرکاری عمل درآمد کا دائرہ یا شعبہ، پرائیویٹ سیکٹر۔