نجومی گھڑی

( نُجُومی گَھڑی )
{ نُجُو + می + گَھڑی }

تفصیلات


اسم ظرف زماں
١ - موجودہ زمانے کا ایک گھنٹا جو ساٹھ منٹ کے برابر ہوتا ہے، نجومی گھڑی۔