نجی اللہ

( نَجی اَللہ )
{ نَجی + اَل + لا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ تعالٰی سے کلام کرنے والا، حضرت موسٰی علیہ السلام کا لقب۔