نجوم طبعی

( نُجُومِ طَبْعی )
{ نُجُو + مے + طَب + عی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم نجوم کا وہ شعبہ جو پیش گوئی سے تعلق رکھتا ہے۔