نجوم مزدوجہ

( نُجُومِ مُزْدَوجَہ )
{ نُجُو + مے + مُز + دَو (و لین) + جَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک دوسرے کے قریب نظر آنے والے ستارے، وہ ستارے جو جھرمٹ کی صورت میں واقع ہیں۔