نجمی عقدہ

( نَجْمی عُقْدَہ )
{ نَج + می + عُق + دَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) اعصاب کا ستارہ نما گچھا۔