نجوم پرست

( نُجُوم پَرَسْت )
{ نُجُوم + پَرَسْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ستاروں کی عبادت کرنے والا، ستاروں کی پوجا کرنے والا۔