نجم شیر فام

( نَجْمِ شِیر فام )
{ نَج + مے + شِیر + فام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ موتی جس کی سپیدی دودھ کے رنگ کی طرح ہو، دودھیا رنگ کا موتی، مراد: نجمی۔