نجمی سال

( نَجْمِی سال )
{ نَج + می + سال }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (ہئیت) قدیم وصدی تقویم کا سال جس میں 360 دن (36 ہفتے دس دن فی ہفتہ) کے حساب سے ہوتے ہیں