نخز حیویہ

( نَخُز حَیوِیَّہ )
{ نَخُز + حَے (ی لین) + وِیْ + یَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نخز حیواں، خلیائی یا خردبینی عضویات پر مشتمل حیوانات کے گروہ میں سے کوئی ایک جانور۔