نخز خشبہ

( نَخُز خِشْبَہ )
{ نَخُز + خِش + بَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) خشبہ کے خلیات کے ساتھ پائی جانے والی سخت بافتیں جن کو ختمی ریشے بھی کہتے ہیں، یہ خشبے کو قوت بخشتے ہیں۔ (انگریزی: Protoxlen)۔