نخز حیوانیات

( نَخُز حَیوانِیات )
{ نَخُز + حَے (ی لین) + وا + نِیات }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (حیوانیات) نخزِ حیوان سے متعلق علم، سائنس کی وہ شاخ جو ابتدائی یک خلوی نامیے کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہے، ابتدائی حیوانیات کا علم یا مطالعہ، (انگریز: Proto Zoology)۔