رکھاوٹ

( رُکھاوَٹ )
{ رُکھا + وَٹ }
( ہندی )

تفصیلات


رُوکھ  رُکھاوَٹ

ہندی مصدر 'روکھنا' سے حاصل مصدر 'روکھا' کے ساتھ 'اوٹ' بطور لاحقۂ نسبتی لگا کر اردو کے قاعدے سے مرکب توصیفی بنایا گیا ہے۔ سب سے پہلے ١٨١٧ء میں "دیوانف آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
جمع   : رُکھاوَٹیں [رُکھا + وَٹیں (ی مجہول)]
جمع غیر ندائی   : رُکھاوَٹوں [رُکھا + وَٹوں (و مجہول)]
١ - برتاؤ میں جاذبیت نہ ہونے کی کیفیت یا عمل، روکھاپن۔
"ان کا قاعدہ تھا کہ پہلے تھوڑی سی لگاوٹ کر کے اس طرح کی رکھاوٹ . کرتی تھیں۔"      ( ١٨٨٧ء، جام سرشار، ٣٤ )
  • roughness
  • dryness
  • plainness
  • staleness
  • unseasonedness
  • insipidity;  indifference
  • coolness
  • coldness
  • incivility
  • harshness
  • unfriendliness
  • unkind looks