ٹمالن

( ٹِمالِن )
{ ٹِما + لِن }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک درخت کا نام جس کی لکڑی ہلکے آرائشی سامان بنانے کے کام آتی ہے۔