ٹمٹھی

( ٹِمْٹھی )
{ ٹِم + ٹِھی }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا برتن (وہ چھوٹے برتن جو دیہات میں استعمال ہوتے ہیں بیشتر مٹی کے بنے ہوتے ہیں۔