ٹنٹ

( ٹِنْٹ )
{ ٹِنْٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انٹی، دھوتی کی گرہ جو کمر پر لگائی جائے اور اس میں نقدی یا چھوٹی موٹی چیز رکھ لی جائے۔