ٹکٹ گھر

( ٹِکَٹ گَھر )
{ ٹِکَٹ + گَھر }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - وہ جگہ جہاں سے سفر پر جانے کے لیے ٹکٹ ملتے ہوں۔