عربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم صفت 'رقیق' کے ساتھ عربی اسم 'قلب' ملا کر عربی قاعدے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٦ء میں "دیوانِ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔