ٹکٹکی[2]

( ٹِکْٹِکی[2] )
{ ٹِک + ٹِکی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ٹک ٹک (وہ آواز جو جانور نکالتا ہے)، عام چھپکلی جو ہندو پاکستان میں گھروں میں پائی جاتی ہے۔