ٹیکنی کلر

( ٹیکْنی کَلَر )
{ ٹیک (ی مجہول) + نی + کَلَر }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - رنگین( عموماً فلم کے لیے بلیک اینڈ وائٹ کے مقابل)۔ کئی رنگوں پر مشتمل۔