ٹیکی

( ٹِیکی )
{ ٹی + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا نقرئی مرصع زیور جس کو عروس کی پیشانی پر ٹکاتے ہیں۔