ٹیل

( ٹِیل )
{ ٹِیل }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھوٹی مرغابی، (حقارتاً) موٹی نوجوان عورت۔