ٹیلر

( ٹیلَر )
{ ٹے + لَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - درزی، کپڑے سینے کا پیشہ کرنے والا۔