ٹیڑھی ٹوپی

( ٹیڑھی ٹوپی )
{ ٹے + ڑھی + ٹو (و مجہول) + پی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ترچھی ٹوپی جو بانکپن کی نشانی ہے۔