ٹیڑھا جواب

( ٹیڑھا جَواب )
{ ٹے + ڑھا + جَواب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جواب جس سے ناخوشی یا اکھڑ پن ظاہر ہوتا ہو۔