ٹیلی ویژن سیٹ

( ٹیلی وِیژَن سیٹ )
{ ٹے + لی + وی + ژَن + سیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آلہ جس کے پردے (اسکرین) پر آواز کے ساتھ متحرک تصویریں بھی نظر آئیں۔