ٹیلی پیتھی

( ٹیلی پَیتھی )
{ ٹے + لی + پَے (ی لین) + تھی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کسی شخص کے اپنے خیالات دوسرے قلب پر کسی مادی واسطے کے بغیر منتقل کر دینے کا علم یا عمل، اشراق۔