ٹیلی کاسٹ

( ٹیلی کاسْٹ )
{ ٹے + لی + کاسْٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ٹیلی ویژن سے نشر ہونے والا پروگرام وغیرہ نیز ٹیلی ویژن سے نشر کیے جانے کا عمل۔