ٹیلی گرافر

( ٹیلی گِرافَر )
{ ٹے + لی + گِرا + فَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تار برقی کا ماہر، تار بھیجنے والا، محکمہ تار کا ملازم، تاربابو۔