ٹیلی گرافک

( ٹیلی گِرافِک )
{ ٹے + لی + گِرا + فِک }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - تار کا، ٹیلی گراف سے متعلق، تلغرافی (مجازاً) بے حد مختصر۔