ٹیلی فون ایکسچینج

( ٹیلی فُون ایکْسْچینْج )
{ ٹے + لی + فُون + ایکْس (ی مجہول) + چینْج (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مرکزی نظام جہاں سے ٹیلی فون کے مختلف سلسلے منسلک ہوتے ہیں۔