ٹیلی فون ڈائرکٹری

( ٹیلی فُون ڈائِرِکْٹِری )
{ ٹے + لی + فُون + ڈا + اِرِک + ٹِری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کتاب جس میں ٹیلی فون کے اصول و ضوابط اور صارفین کے نمبر اور نام سلسلے وار درج ہوتے ہیں تاکہ حسب ضرورت کوئی نمبر معلوم کیا جا سکے۔