ٹیلی کمیونیکیشن

( ٹیلی کَمْیُونِیکیشَن )
{ ٹے + لی + کَم + یُو + نی + کے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دور دراز علاقوں تک تار، ٹیلی فون، ریڈیو وغیرہ کے ذریعہ خبررسانی، ٹیلی مواصلات۔