ٹینٹا

( ٹینْٹا )
{ ٹین (ی مجہول، نون مغنونہ) + ٹا }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کریل کا پھل، ٹینٹر، پھلجڑی، بات جو بے سمجھے اور بوجھے کی جائے، ایک بڑا پرند جس کی چونچ بالشت بھر کی اور پر ڈیڑھ ہاتھ تک اونچے ہوتے ہیں، بدن چتکبرا اور چونچ کالی ہوتی ہے۔