ٹہلانا

( ٹَہْلانا )
{ ٹَہ (فتح ٹ مجہول) + لا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - لے جانا، ہٹانا، بھگا دینا، عموماً بچے یا بیمار کو آہستہ آہستہ چلانا۔